Kabul River: Father in search of his drowned son - BBC URDU

Share this & earn $10
Published at : June 10, 2022

ضلع خیبر میں دریائے کابل میں ڈوبنے والے ایک بچے کی تلاش میں ان کے والد خود نو روز سے دریا میں تیرنے والی ٹیوب پر سوار ہو کر اپنے بیٹے کو تلاش کر رہے ہیں۔ بچے کے والد کہتے ہیں کہ جب تک ان کا بیٹا انھیں مل نہیں جاتا وہ خود دریا میں ان کو ڈھونڈتے رہیں گے۔ تفصیل دیکھیے عزیز اللہ خان اور فرقان الٰہی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


#FatherAndSon #Pakistan #KabulRiver #Rescue1122 #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR Kabul River: Father in search of his drowned son - BBC URDU
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News